Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 124:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 یَاہوِہ کی سِتائش ہو، جنہوں نے ہمیں اُن کے دانتوں کا شِکار نہ ہونے دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 خُداوند مُبارک ہو۔ جِس نے ہمیں اُن کے دانتوں کا شِکار نہ ہونے دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 रब की हम्द हो जिसने हमें उनके दाँतों के हवाले न किया, वरना वह हमें फाड़ खाते।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 رب کی حمد ہو جس نے ہمیں اُن کے دانتوں کے حوالے نہ کیا، ورنہ وہ ہمیں پھاڑ کھاتے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 124:6
7 حوالہ جات  

مُجھے دھکیل دیا گیا اَور مَیں گرنے ہی کو تھا، کہ یَاہوِہ نے میری مدد کی۔


اُن بدکار لوگوں سے جو مُجھ پر ظُلم ڈھاتے ہیں، اَور میرے جانی دُشمنوں سے جو مُجھے گھیرے ہُوئے ہیں۔


میری آرزُو تو یہ ہے کہ میرا خُون یَاہوِہ کی حُضُوری سے دُور زمین پر نہ گِرے کیونکہ شاہِ اِسرائیل ایک پِسُّو کی تلاش میں اِس طرح نِکلا ہے جَیسے وہ پہاڑوں میں تیتر پکڑنے کی کوشش کر رہا ہو۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات