زبور 122:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ3 یروشلیمؔ ایک اَیسے شہر کی مانند تعمیر کیا گیا، جو گنُجان آباد ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 اَے یروشلِیم! تُو اَیسے شہر کی مانِند ہے جو گُنجان بنا ہو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 यरूशलम शहर यों बनाया गया है कि उसके तमाम हिस्से मज़बूती से एक दूसरे के साथ जुड़े हुए हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 یروشلم شہر یوں بنایا گیا ہے کہ اُس کے تمام حصے مضبوطی سے ایک دوسرے کے ساتھ جُڑے ہوئے ہیں۔ باب دیکھیں |