زبور 122:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ2 اَے یروشلیمؔ تمہارے پھاٹکوں کے اَندر ہم کھڑے ہو گئے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اَے یروشلِیم! ہمارے قدم تیرے پھاٹکوں کے اندر ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 ऐ यरूशलम, अब हमारे पाँव तेरे दरवाज़ों में खड़े हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 اے یروشلم، اب ہمارے پاؤں تیرے دروازوں میں کھڑے ہیں۔ باب دیکھیں |