Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 119:54 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

54 جہاں کہیں میرا قِیام ہوتاہے وہاں آپ کے قوانین میرے نغمہ کا مضمون بَن جاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

54 میرے مُسافرخانہ میں تیرے آئِین میرا گِیت رہے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

54 जिस घर में मैं परदेसी हूँ उसमें मैं तेरे अहकाम के गीत गाता रहता हूँ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

54 جس گھر میں مَیں پردیسی ہوں اُس میں مَیں تیرے احکام کے گیت گاتا رہتا ہوں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 119:54
4 حوالہ جات  

یعقوب نے فَرعوہؔ سے کہا، ”میری زندگی کے سفر کے ایک سَو تیس بَرس پُورے ہو چُکے ہیں۔ میری زندگی کے ایّام نہایت مُختصر اَور بےحد دُکھ بھرے ہیں۔ میں ابھی اَپنے آباؤاَجداد کی عمر کو نہیں پہُنچا۔“


میں یَاہوِہ کی بڑی شفقت و مَحَبّت کے نغمہ ہمیشہ گاؤں گا؛ میں پُشت در پُشت اَپنے مُنہ سے آپ کی وفاداری کا بَیان کرتا رہُوں گا۔


اَے یَاہوِہ، آپ اِس قدر دُور کیوں کھڑے رہتے ہیں؟ اَور میری مُصیبت کے ایّام میں خُود کو کیوں چھپاتے ہیں؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات