Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 119:167 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

167 مَیں آپ کی شہادتوں کو مانتا ہُوں، کیونکہ وہ مُجھے بےحد عزیز ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

167 میری جان نے تیری شہادتیں مانی ہیں اور وہ مُجھے نہایت عزِیز ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

167 मेरी जान तेरे फ़रमानों से लिपटी रहती है, वह उसे निहायत प्यारे हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

167 میری جان تیرے فرمانوں سے لپٹی رہتی ہے، وہ اُسے نہایت پیارے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 119:167
10 حوالہ جات  

”خُداوؔند فرماتے ہیں جو عہد میں اَپنے لوگوں کے ساتھ اُن دِنوں کے بعد باندھوں گا وہ یہ ہے کہ مَیں اَپنے آئین اُن کے دِلوں میں ڈالُوں گا، اَور اُن کے ذہنوں پر نقش کر دُوں گا۔“


کیونکہ باطِن میں تو میں خُدا کی شَریعت سے بہت خُوش ہُوں۔


اَے خُدا، آپ کی مرضی کو پُوری کرنا ہی میری خُوشی کا باعث ہے؛ کیونکہ آپ کے آئین میرے دِل میں ہے۔“


دیکھو، مُجھے آپ کے قوانین سے کیسی مَحَبّت ہے؛ اَے یَاہوِہ، اَپنی شفقت و مَحَبّت کے مُطابق میری زندگی کا تحفُّظ کریں۔


آپ کی شہادتیں میری اَبدی مِیراث ہیں؛ وہ میرے دِل کا سُرور ہیں۔


آہ، مُجھے آپ کے آئین کتنی عزیز ہے! میں دِن بھر اُسی پر غوروخوض کرتا رہتا ہُوں۔


مَیں آپ کے اَحکام سے مسرّت حاصل کروں گا کیونکہ وہ مُجھے عزیز ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات