زبور 119:164 - اُردو ہم عصر ترجُمہ164 آپ کی برحق شَریعت کی خاطِر میں دِن میں سات بار آپ کی مدح سرائی کرتا ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس164 مَیں تیری صداقت کے احکام کے سبب سے دِن میں سات بار تیری سِتایش کرتا ہُوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस164 मैं दिन में सात बार तेरी सताइश करता हूँ, क्योंकि तेरे अहकाम रास्त हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن164 مَیں دن میں سات بار تیری ستائش کرتا ہوں، کیونکہ تیرے احکام راست ہیں۔ باب دیکھیں |