زبور 119:146 - اُردو ہم عصر ترجُمہ146 مَیں نے آپ کو پُکارتا ہُوں، مُجھے بچا لیں اَور مَیں آپ کی شہادتوں پر عَمل کروں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس146 مَیں نے تُجھ سے دُعا کی ہے۔ مُجھے بچا لے اور مَیں تیری شہادتوں کو مانُوں گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस146 मैं पुकारता हूँ, “मुझे बचा! मैं तेरे अहकाम की पैरवी करूँगा।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن146 مَیں پکارتا ہوں، ”مجھے بچا! مَیں تیرے احکام کی پیروی کروں گا۔“ باب دیکھیں |