زبور 119:122 - اُردو ہم عصر ترجُمہ122 اَپنے خادِم کی فلاح و بہبودی کے ضامن ہوں؛ مغروُر مُجھ پر ظُلم نہ ڈھائیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس122 بھلائی کے لِئے اپنے بندہ کا ضامِن ہو۔ مغرُور مُجھ پر ظُلم نہ کریں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस122 अपने ख़ादिम की ख़ुशहाली का ज़ामिन बनकर मग़रूरों को मुझ पर ज़ुल्म करने न दे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن122 اپنے خادم کی خوش حالی کا ضامن بن کر مغروروں کو مجھ پر ظلم کرنے نہ دے۔ باب دیکھیں |