زبور 119:113 - اُردو ہم عصر ترجُمہ113 مُجھے دوغلے لوگوں سے نفرت ہے، لیکن مُجھے آپ کے آئین پسند ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس113 (سامک) مُجھے دو دِلوں سے نفرت ہے۔ پر تیری شرِیعت سے مُحبّت رکھتا ہُوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस113 मैं दोदिलों से नफ़रत लेकिन तेरी शरीअत से मुहब्बत करता हूँ। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن113 مَیں دو دلوں سے نفرت لیکن تیری شریعت سے محبت کرتا ہوں۔ باب دیکھیں |