Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 118:25 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 اَے یَاہوِہ، ہمیں بچائیں؛ اَے یَاہوِہ، ہمیں کامیابی عنایت کریں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 آہ! اَے خُداوند! بچا لے۔ آہ! اَے خُداوند! خُوش حالی بخش۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 ऐ रब, मेहरबानी करके हमें बचा! ऐ रब, मेहरबानी करके कामयाबी अता फ़रमा!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 اے رب، مہربانی کر کے ہمیں بچا! اے رب، مہربانی کر کے کامیابی عطا فرما!

باب دیکھیں کاپی




زبور 118:25
5 حوالہ جات  

ہمارے خُداوؔند خُدا کا لُطف و کرم ہم پر بنا رہے؛ ہمارے ہاتھوں کے کام ہمارے لیٔے کامیابی لائیں۔ آپ ہمارے ہاتھوں کے کام کو ترقّی بخشیں۔


لیکن اَے یَاہوِہ، میری آپ سے یہ دعا ہے، کہ اَپنی نظرِکرم کے وقت؛ اَور اَے خُدا، اَپنی بڑی شفقت و مَحَبّت کے طفیل، مُجھے جَواب دیں اَور نَجات کا یقین دِلائیں۔


اَے یَاہوِہ، بادشاہ کو فتح بخشیں! اَور جَب ہم پُکاریں تو ہمیں جَواب دیں!


مُجھے شیر کے مُنہ سے بچائیں؛ اَور مُجھے جنگلی سانڈوں کے سینگوں سے محفوظ رکھیں۔


اَے خُدا، مُجھے بچا لیں، کیونکہ سیلاب کا پانی میری گردن تک آ پہُنچا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات