Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 118:20 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 یہی یَاہوِہ کا پھاٹک ہے جِس سے راستباز اَندر جا سکتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 خُداوند کا پھاٹک یہی ہے۔ صادِق اِس سے داخِل ہوں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 यह रब का दरवाज़ा है, इसी में रास्तबाज़ दाख़िल होते हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 یہ رب کا دروازہ ہے، اِسی میں راست باز داخل ہوتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 118:20
7 حوالہ جات  

پھاٹک کھول دو تاکہ راستباز قوم جو اَپنے ایمان پر قائِم ہے، وہ داخل ہو جائے۔


اَے پھاٹکو! اَپنے سربُلند کرو؛ اَے قدیم دروازو! اُونچے ہو جاؤ، تاکہ جلال کا بادشاہ داخل ہو۔


اَے پھاٹکو، اَپنے سربُلند کرو؛ اَے قدیم دروازو! اُونچے ہو جاؤ، تاکہ جلال کا بادشاہ داخل ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات