Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 118:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 یَاہوِہ نے مُجھے سخت تنبیہ تو کی، لیکن اُنہُوں نے مُجھے موت کے حوالہ نہیں کیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 خُداوند نے مُجھے سخت تنبِیہ تو کی لیکن مَوت کے حوالہ نہیں کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 गो रब ने मेरी सख़्त तादीब की है, उसने मुझे मौत के हवाले नहीं किया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 گو رب نے میری سخت تادیب کی ہے، اُس نے مجھے موت کے حوالے نہیں کیا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 118:18
14 حوالہ جات  

لیکن خُداوؔند ہمیں عدالت کے دِن سزا دے کر ہماری تربّیت کرتے ہیں تاکہ ہم دُنیا کے ساتھ مُجرم نہ ٹھہرائے جایٔیں۔


گمنام ہیں تو بھی مشہُور ہیں؛ مُردوں کی طرح ہیں پھر بھی زندہ ہیں؛ مار کھاتے رہتے ہیں مگر ہلاک نہیں کیٔے جاتے؛


میں پہاڑوں کی گہرائی تک ڈُوب گیا تھا؛ زمین کے راستے ہمیشہ کے لئے مجھ پر بندہو گئے تھے۔ لیکن آپ نے اَے یَاہوِہ، میرے خُدا، میری جان کو پاتال سے باہر نکالا۔“


اَب وُہی تلوار تیرے گھرانے سے کبھی الگ نہ ہوگی کیونکہ تُونے مُجھے حقیر جانا اَور اورِیّاہؔ حِتّی کی بیوی کو لے کر اَپنی بیوی بنا لیا۔‘


خشک سالی میں وہ تُمہیں موت سے بچائیں گے، اَور جنگ میں تُمہیں تلوار کی دھار سے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات