زبور 116:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ9 تاکہ میں زندوں کی دُنیا میں یَاہوِہ کے حُضُور میں چلتا رہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 مَیں زِندوں کی زمِین میں خُداوند کے حضُور چلتا رہُوں گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 अब मैं ज़िंदों की ज़मीन में रहकर रब के हुज़ूर चलूँगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 اب مَیں زندوں کی زمین میں رہ کر رب کے حضور چلوں گا۔ باب دیکھیں |
”اَب اَے یَاہوِہ، بنی اِسرائیل کے خُدا، آپ اَپنے خادِم میرے باپ داویؔد کے ساتھ کیٔے گیٔے اَپنے اُن وعدوں کو بھی پُورا کرنا، جو آپ نے داویؔد سے کیا تھا، ’میرے حُضُور اِسرائیل کے تخت پر بیٹھنے والے جانشین اَشخاص کی کبھی کمی نہ ہوگی اگر تمہارا خاندان اَپنی سَب راہوں میں احتیاط سے ٹھیک اُسی طرح چلے جَیسا کہ تُم پُورے دِل سے میرے پیچھے چلتےہو۔‘