Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 116:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 اِسی لیٔے جَب مَیں نے کہا، ”میں بڑی مُصیبت میں ہُوں“؛ تَب بھی میں اَپنے یَاہوِہ پر ایمان میں قائِم رہا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 مَیں اِیمان رکھتا ہُوں۔ اِس لِئے یہ کہُوں گا مَیں بڑی مُصِیبت میں تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 मैं ईमान लाया और इसलिए बोला, “मैं शदीद मुसीबत में फँस गया हूँ।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 مَیں ایمان لایا اور اِس لئے بولا، ”مَیں شدید مصیبت میں پھنس گیا ہوں۔“

باب دیکھیں کاپی




زبور 116:10
6 حوالہ جات  

کِتاب مُقدّس میں لِکھّا ہے: ”میں ایمان لایا؛ اِسی لیٔے بولا۔“ ایمان کی وُہی رُوح ہم میں بھی ہے، پس ہم بھی ایمان لایٔے اَور اِسی سبب سے بولتے ہیں۔


اَب ایمان اُمّید کی ہُوئی چیزوں کا اِعتماد اَور نادیدہ چیزوں کی مَوجُودگی کا ثبوت ہے۔


کیونکہ نبُوّت کی کویٔی بھی بات اِنسان کی اَپنی خواہش سے کبھی نہیں ہُوئی بَلکہ لوگ پاک رُوح کے اِلہام سے خُدا کی طرف سے بولتے تھے۔


جھُوٹا گواہ ہلاک ہو جائے گا، لیکن جو کویٔی سچّائی سے واقف ہے وہ چُپ نہ رہے گا۔


کیونکہ جَب ہم نے اَپنے خُداوؔند یِسوعؔ المسیح کی قُدرت اَور اُن کی آمد کے بارے میں تُمہیں واقف کیا تھا، تو دغابازی سے گڑھے ہویٔے قِصّوں کا سہارا نہیں لیا تھا بَلکہ ہم نے اُن کی عظمت کو خُود اَپنی آنکھوں سے دیکھا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات