Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 115:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 سَب سے اُونچا آسمان یَاہوِہ کا ہے، لیکن زمین اُنہُوں نے بنی آدمؔ کو دی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 آسمان تو خُداوند کا آسمان ہے لیکن زمِین اُس نے بنی آدمؔ کو دی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 आसमान तो रब का है, लेकिन ज़मीन को उसने आदमज़ादों को बख़्श दिया है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 آسمان تو رب کا ہے، لیکن زمین کو اُس نے آدم زادوں کو بخش دیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 115:16
14 حوالہ جات  

خُدا آپ نے اُسے اَپنی دستکاری پر تسلُّط بخشا؛ اَور سَب کچھ اُن کے قدموں کے نیچے کر دیا:


آسمان آپ کا ہے اَور زمین بھی آپ کی ہے؛ آپ نے ہی دُنیا اَور اُس کی ساری معموُری کی بُنیاد ڈالی۔


جَب خُداتعالیٰ نے قوموں کو اُن کی مِیراث بانٹی، جَب اُنہُوں نے بنی آدمؔ کو جُدا کیا، تَب اُنہُوں نے اِسرائیل کے بیٹوں کی تعداد کے مُطابق مُختلف لوگوں کی سرحدیں مُقرّر کیں۔


اَے یَاہوِہ، اَپنے آسمان کو جھُکا کر نیچے اُتر آئیں؛ پہاڑوں کو چھُوئیں تو اُن میں سے دُھواں نکلے گا۔


یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں: ”آسمان میرا تخت ہے، اَور زمین میرے پاؤں کی چوکی۔ تُم میرے لیٔے جو گھر بناؤگے وہ کہاں ہے؟ میری آرامگاہ کہاں ہوگی؟


میرے باپ کے یہاں بہت سے رِہائشی مقام ہیں؛ اگر نہ ہوتے، تو مَیں تُمہیں بتا دیتا مَیں تمہارے لیٔے جگہ تیّار کرنے وہاں جا رہا ہُوں۔


اَے یَاہوِہ آسمان سے اَپنے قہر میں اُن کا تعاقب کرکے روئے زمین پر اُنہیں فنا کر دیں۔


اَے فلک الافلاک، اُن کی سِتائش کرو، اَور تُو بھی اَے فِضا پر کے پانی۔


دیکھ آسمان اَور سَب سے اُونچا آسمانوں کا آسمان اَور زمین اَور اُس میں جو کچھ ہے یہ سَب یَاہوِہ تمہارے خُدا ہی کا ہے۔


آپ نے ہی شمال اَور جُنوب پیدا کئے؛ کوہِ تبورؔ اَور کوہِ حرمُونؔ آپ کے نام کے سبب سے خُوشی مناتے ہیں۔


کیونکہ یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں؛ جِس نے آسمان پیدا کئے، وُہی خُدا ہیں؛ جِس نے زمین کو بنایا، اُسی نے اُس کی بُنیاد ڈالی؛ اُس نے اُسے خالی پڑی رہنے کے لیٔے نہیں بَلکہ آباد ہونے کے لیٔے آراستہ کیا وہ یُوں فرماتے ہیں: ”مَیں یَاہوِہ ہُوں، میرے سِوا اَور کویٔی نہیں ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات