Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 115:12 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 یَاہوِہ ہمیں یاد رکھتے ہیں اَور ہمیں برکت دیں گے؛ وہ اِسرائیل کے گھرانے کو برکت دیں گے، وہ اَہرونؔ کے گھرانے کو برکت دیں گے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 خُداوند نے ہم کو یاد رکھّا۔ وہ برکت دے گا۔ وہ اِسرائیل کے گھرانے کو برکت دے گا۔ وہ ہارُون کے گھرانے کو برکت دے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 रब ने हमारा ख़याल किया है, और वह हमें बरकत देगा। वह इसराईल के घराने को बरकत देगा, वह हारून के घराने को बरकत देगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 رب نے ہمارا خیال کیا ہے، اور وہ ہمیں برکت دے گا۔ وہ اسرائیل کے گھرانے کو برکت دے گا، وہ ہارون کے گھرانے کو برکت دے گا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 115:12
16 حوالہ جات  

اُن کا جنہوں نے ہمیں ہماری پست حالی میں یاد کیا اُن کی شفقت اَبدی ہے۔


ہمارے خُداوؔند یِسوعؔ المسیح کے خُدا اَور باپ کی تعریف ہو، جِس نے ہمیں المسیح میں آسمان کی ہر رُوحانی برکت بخشی ہے۔


”اَے یعقوب، اِن چیزوں کو یاد کر، کیونکہ اَے اِسرائیل تُو میرا خادِم ہے۔ مَیں نے تُجھے بنایا ہے، تُو میرا خادِم ہے؛ اَے اِسرائیل مَیں تُجھے نہ بھُولوں گا۔


اگر تُم المسیح کے ہو تو حضرت اَبراہامؔ کی نَسل ہو اَور وعدہ کے مُطابق وارِث بھی ہو۔


خُدا ہمیں برکت بخشیں گے، اَور زمین کی اِنتہا تک سَب لوگ اُن کا خوف مانیں گے۔


تاکہ حضرت اَبراہامؔ کو دی ہُوئی برکت المسیح یِسوعؔ کے وسیلہ سے غَیریہُودیوں تک بھی پہُنچے، اَور ہم ایمان کے وسیلہ سے اُس پاک رُوح کو حاصل کریں جِس کا وعدہ کیا گیا ہے۔


میری جَوانی کے گُناہوں کو اَور میرے باغی طریقوں کو یاد نہ کریں؛ اَپنی شفقت کے مُطابق مُجھے یاد فرمائیں، کیونکہ اَے یَاہوِہ، آپ نیک ہیں۔


لیکن خُدا نے نوحؔا اَور تمام جنگلی جانوروں اَور مویشیوں کو، جو اُن کے ساتھ جہاز میں تھے یاد رکھا اَور خُدا نے زمین پر ہَوا چلائی اَور پانی کم ہو گیا۔


خُدا نے اَپنے خادِم کو، چُن کر پہلے تمہارے پاس بھیجا تاکہ تُمہیں یہ برکت حاصل ہو کہ تُم میں سے ہر ایک اَپنی بدکاریوں سے باز آئے۔“


کُرنِیلِیُسؔ نے خوفزدہ ہوکر اُس کی طرف غور سے دیکھا۔ ”آقا، کیا بات ہے؟“ اُس نے پُوچھا۔ فرشتہ نے جَواب دیا، ”تیری خیرات کے نذرانے اَور دعائیں یادگاری کے طور پر خُدا کے حُضُور میں پہُنچ چُکے ہیں۔


”اِس طرح وہ میرے نام کو بنی اِسرائیل پر رکھیں اَور مَیں اُنہیں برکت بخشوں گا۔“


اَے اِسرائیل کے گھرانے والو! یَاہوِہ کو مُبارک کہو؛ اَے اَہرونؔ کے گھرانے والو! یَاہوِہ کو مُبارک کہو؛


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات