زبور 113:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ8 اَور اُنہیں اُمرا کے ساتھ یعنی اَپنی اُمّت کے اُمرا کے ساتھ بِٹھاتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 تاکہ اُسے اُمرا کے ساتھ یعنی اپنی قَوم کے اُمرا کے ساتھ بِٹھائے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 वह उसे शुरफ़ा के साथ, अपनी क़ौम के शुरफ़ा के साथ बिठा देता है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 وہ اُسے شرفا کے ساتھ، اپنی قوم کے شرفا کے ساتھ بٹھا دیتا ہے۔ باب دیکھیں |