Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 111:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 اُن کا کلام ابدُالآباد قائِم رہے گا، اُن کی بُنیاد صداقت اَور راستی پر رکھی گئی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 وہ ابدُالآباد قائِم رہیں گے۔ وہ سچّائی اور راستی سے بنائے گئے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 वह अज़ल से अबद तक क़ायम हैं, और उन पर सच्चाई और दियानतदारी से अमल करना है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 وہ ازل سے ابد تک قائم ہیں، اور اُن پر سچائی اور دیانت داری سے عمل کرنا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 111:8
8 حوالہ جات  

کیونکہ مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ جَب تک آسمان اَور زمین نابُود نہیں ہو جاتے، شَریعت سے ایک نُکتہ یا ایک شوشہ تک جَب تک سَب کُچھ پُورا نہ ہو جائے ہرگز مٹنے نہ پایٔےگا۔


یَاہوِہ کا خوف پاک ہے، جو اَبد تک قائِم رہتاہے۔ یَاہوِہ کے قوانین یقینی، اَور بالکُل راست ہیں۔


اَور وہ خُدا کے خادِم مَوشہ کا نغمہ اَور برّہ کا نغمہ گا رہے تھے، آپ کے کام کتنے عظیم اَور عجِیب ہیں، ”اَے خُداوؔند خُدا، قادرمُطلق، تیری راہیں برحق اَور راست ہیں۔ قوموں کے اَے اَزلی بادشاہ،


پس شَریعت پاک ہے اَور حُکم بھی پاک، راست اَور اَچھّا ہے۔


گھاس مُرجھا جاتی ہے اَور پھُول جھڑ جاتے ہیں، لیکن ہمارے خُدا کا کلام اَبد تک قائِم ہے۔“


کیا ہم اِس ایمان کے ذریعہ سے شَریعت کو منسُوخ کر دیتے ہیں؟ ہرگز نہیں! بَلکہ، اِس سے شَریعت کو قائِم رکھتے ہیں۔


اَے یَاہوِہ، آپ کا کلام اَبدی ہے؛ وہ آسمان پر مُستقِل طور پر قائِم رہتاہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات