Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 108:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اَے بربط اَور سِتار، بیدار ہو! میں صُبح کو بیدار کر دُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اَے بربط اور سِتار جاگو! مَیں خُود بھی صُبح سویرے جاگ اُٹھوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 ऐ सितार और सरोद, जाग उठो! मैं तुलूए-सुबह को जगाऊँगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 اے ستار اور سرود، جاگ اُٹھو! مَیں طلوعِ صبح کو جگاؤں گا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 108:2
7 حوالہ جات  

میں گا کر خُدا کے نام کی سِتائش کروں گا، اَور شُکر گُزاری کے ساتھ اُن کی تمجید کروں گا۔


ساز چھیڑو اَور دف بجاؤ، خُوش آہنگ سِتار اَور بربط بجاؤ۔


اَے میری جان بیدار ہو! اَے بربط اَور سِتار بیدار ہو! میں صُبح کو بیدار کر دُوں گا۔


سِتار کے ساتھ یَاہوِہ کی سِتائش کرو؛ دس تار والے بربط کے ساتھ اُس کے لیٔے نغمہ سرائی کرو۔


یَاہوِہ کی مخلُوقات، جو اُن کی مملکت کے طُول و عرض میں ہے، اُن کی سِتائش کرو۔ اَے میری جان، یَاہوِہ کی مدح سرائی کر۔


’جاگ، جاگ، اَے دبورہؔ! جاگ، جاگ اَور نغمہ گا! اَے بَراقؔ اُٹھ! اَے اَبی نُوعمؔ کے بیٹے اَپنے اسیروں کو باندھ لے۔‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات