زبور 108:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ10 مُجھے اُس محکم شہر میں کون پہُنچائے گا؟ اِدُوم کے مُلک تک میری قیادت کون کرےگا؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 مُجھے اُس فصِیل دار شہر میں کَون پُہنچائے گا؟ کَون مُجھے ادوؔم تک لے گیا ہے؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 कौन मुझे क़िलाबंद शहर में लाएगा? कौन मेरी राहनुमाई करके मुझे अदोम तक पहुँचाएगा? باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 کون مجھے قلعہ بند شہر میں لائے گا؟ کون میری راہنمائی کر کے مجھے ادوم تک پہنچائے گا؟ باب دیکھیں |