زبور 107:29 - اُردو ہم عصر ترجُمہ29 یَاہوِہ نے طُوفانی ہَوا کو دھیما کر دیا؛ اَور سمُندر کی لہریں ٹھہر گئیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس29 وہ آندھی کو تھما دیتا ہے اور لہریں مَوقُوف ہو جاتی ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस29 उसने समुंदर को थमा दिया और ख़ामोशी फैल गई, लहरें साकित हो गईं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 اُس نے سمندر کو تھما دیا اور خاموشی پھیل گئی، لہریں ساکت ہو گئیں۔ باب دیکھیں |