Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 107:27 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 وہ جھومتے اَور متوالوں کی مانند لڑکھڑاتے؛ اَور اُن کی ساری حِکمت گویا جاتی رہتی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

27 وہ جُھومتے اور متوالے کی طرح لڑکھڑاتے اور حواس باختہ ہو جاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 वह शराब में धुत आदमी की तरह लड़खड़ाते और डगमगाते रहे। उनकी तमाम हिकमत नाकाम साबित हुई।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 وہ شراب میں دُھت آدمی کی طرح لڑکھڑاتے اور ڈگمگاتے رہے۔ اُن کی تمام حکمت ناکام ثابت ہوئی۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 107:27
7 حوالہ جات  

وہ اَندھیرے میں چراغ کے بغیر ٹٹولتے پھرتے ہیں؛ اَور اُنہیں متوالوں کی طرح لڑکھڑاتے رہنے پر مجبُور کر دیتے ہیں۔


حواس باختہ ہو جاؤ اَور تعجُّب کرو، اَپنی آنکھیں بند کر لو اَور اَندھے ہو جاؤ؛ متوالے ہو جاؤ لیکن مَے سے نہیں، لڑکھڑاؤ لیکن شراب سے نہیں۔


یَاہوِہ نے اُن میں بدحواسی کی رُوح ڈال دی، تاکہ مِصر جو بھی قدم اُٹھائے اُس میں وہ ڈگمگا جائے، جَیسے ایک متوالا قَے کے وقت ڈگمگاتا ہے۔


اہلِ مِصر کے حوصلے پست ہو جایٔیں گے، اَور مَیں اُن کے منصُوبے خاک میں مِلا دوں گا؛ وہ بُتوں سے، مُردوں کی رُوحوں سے، اَور اَرواح پرستوں اَور اوجھاؤں سے مشورہ طلب کریں گے۔


زمین متوالے کی مانند ڈگمگا رہی ہے، وہ یُوں سَرک رہی ہے جَیسے کویٔی جھونپڑی تیز ہَوا میں جھُول رہی ہو۔ اَپنی سرکشی کے گُناہ کا بوجھ اُس پر اِس قدر بھاری ہے کہ وہ گری جاتی ہے اَور پھر کبھی نہ اُٹھے گی۔


کیا خُدا کو بتایا جائے کہ میں بولنا چاہتا ہُوں؟ اَیسی درخواست تو زندہ نگل لیٔے جانے کے مترادف ہوگی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات