زبور 106:48 - اُردو ہم عصر ترجُمہ48 بنی اِسرائیل کے خُدا یَاہوِہ، اَزل سے اَبد تک مُبارک ہوں۔ سَب لوگ کہیں، ”آمین،“ یَاہوِہ کی سِتائش کرو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس48 خُداوند اِسرائیل کا خُدا ازل سے ابد تک مُبارک ہو! اور ساری قَوم کہے آمِین۔ خُداوند کی حمد کرو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस48 अज़ल से अबद तक रब, इसराईल के ख़ुदा की हम्द हो। तमाम क़ौम कहे, “आमीन! रब की हम्द हो!” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن48 ازل سے ابد تک رب، اسرائیل کے خدا کی حمد ہو۔ تمام قوم کہے، ”آمین! رب کی حمد ہو!“ باب دیکھیں |