Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 106:12 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 تَب خُدا کے لوگوں نے اُن کے وعدوں کا یقین کیا اَور اُن کی مدح سرائی کی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 تب اُنہوں نے اُس کے قَول کا یقِین کِیا اور اُس کی مدح سرائی کرنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 तब उन्होंने अल्लाह के फ़रमानों पर ईमान लाकर उस की मद्हसराई की।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 تب اُنہوں نے اللہ کے فرمانوں پر ایمان لا کر اُس کی مدح سرائی کی۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 106:12
6 حوالہ جات  

اَور جَب اِسرائیلیوں نے اُس قوی ہاتھ کو دیکھا جو یَاہوِہ نے مِصریوں کے خِلاف اِستعمال کیا تھا تو وہ لوگ یَاہوِہ سے ڈرے اَور اُن پر اَور اُن کے خادِم مَوشہ پر ایمان لایٔے۔


چٹّان پر کے وہ ہیں جو کلام کو سُن کر اُسے خُوشی سے قبُول کرتے ہیں لیکن کلام اُن میں جڑ نہیں پکڑتا۔ وہ کُچھ عرصہ تک تو اَپنے ایمان پر قائِم رہتے ہیں لیکن آزمائش کے وقت پَسپا ہو جاتے ہیں۔


تَب مَوشہ اَور بنی اِسرائیل نے یَاہوِہ کی حَمد میں یہ نغمہ گایا: ”مَیں یَاہوِہ کی ثنا گاؤں گا، کیونکہ وہ بہت ہی بُلند و بالا ہیں۔ اُنہُوں نے گھوڑوں کو سوار سمیت سمُندر میں پھینک دیا۔


اَور تمہارے اِس مقام میں پہُنچنے تک تمہارے بچّوں نے نہیں دیکھا تھا کہ یَاہوِہ نے اُس بیابان میں تمہارے ساتھ کیا کیا کیا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات