Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 106:11 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 پانی نے اُن کے حریفوں کو نگل لیا؛ اَور اُن میں سے ایک بھی نہ بچا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 سمُندر نے اُن کے مُخالِفوں کو چِھپا لِیا۔ اُن میں سے ایک بھی نہ بچا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 उनके मुख़ालिफ़ पानी में डूब गए। एक भी न बचा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 اُن کے مخالف پانی میں ڈوب گئے۔ ایک بھی نہ بچا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 106:11
6 حوالہ جات  

گہرے پانی نے اُن کو چھُپا لیا؛ وہ پتّھر کی مانند گہرائیوں میں ڈُوب گیٔے۔


وہ اُنہیں سلامتی سے لے گئے اِس لیٔے وہ ڈرے نہیں؛ لیکن اُن کے دُشمنوں کو سمُندر نے ہڑپ کر لیا۔


تَب مَوشہ نے لوگوں سے کہا، ”ڈرو مت! ہمّت سے کام لو اَور خاموشی سے کھڑے رہو! تُم اُس نَجات کے کام کو دیکھوگے، جو یَاہوِہ آج تُمہیں دِکھائیں گے، اَور جِن مِصریوں کو تُم آج دیکھ رہے ہو، اُنہیں پھر کبھی نہ دیکھوگے۔


جَب فَرعوہؔ کے گھوڑے، رتھ اَور سوار سمُندر کے درمیان پہُنچے تو یَاہوِہ سمُندر کے پانی کو اُن پر لَوٹا لائے۔ لیکن بنی اِسرائیل سمُندر کے درمیان سے خشک زمین پر چل کر نکل گیٔے۔


لیکن آپ نے اَپنی سانس کی آندھی بھیجی، اَور سمُندر نے اُن کو چھُپا لیا۔ اَور وہ زورآور پانی میں سیسے کی مانند ڈُوب گیٔے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات