Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 105:35 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

35 اَور وہ اُن کے مُلک کی تمام سرسبز چیزیں چٹ کر گیٔے، اَور اُن کی زمین کی سَب پیداوار کھا لی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

35 اور اُن کے مُلک کی تمام نباتات چٹ کر گئے اور اُن کی زمِین کی پَیداوار کھا گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

35 वह उनके मुल्क की तमाम हरियाली और उनके खेतों की तमाम पैदावार चट कर गईं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

35 وہ اُن کے ملک کی تمام ہریالی اور اُن کے کھیتوں کی تمام پیداوار چٹ کر گئیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 105:35
1 حوالہ جات  

اُنہُوں نے وہاں کی تمام زمین کو ڈھانک دیا یہاں تک کہ وہ سیاہ نظر آنے لگی اَور کھیتوں میں جو کُچھ اُگا ہُوا تھا اُسے اَور درختوں کے پھلوں کو جو اولوں کی مار سے بچ گیٔے تھے چٹ کر گئیں اَور سارے مُلک مِصر میں درختوں اَور پَودوں پر کویٔی سبز پتّہ باقی نہ بچا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات