زبور 105:28 - اُردو ہم عصر ترجُمہ28 خُدا نے اَندھیرا بھیج کر مُلک کو تاریک کر دیا۔ کیونکہ اُنہُوں نے اُن کے کلام سے بغاوت کی تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 اُس نے تارِیکی بھیج کر اندھیرا کر دِیا اور اُنہوں نے اُس کی باتوں سے سرکشی نہ کی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 अल्लाह के हुक्म पर मिसर पर तारीकी छा गई, मुल्क में अंधेरा हो गया। लेकिन उन्होंने उसके फ़रमान न माने। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 اللہ کے حکم پر مصر پر تاریکی چھا گئی، ملک میں اندھیرا ہو گیا۔ لیکن اُنہوں نے اُس کے فرمان نہ مانے۔ باب دیکھیں |