Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 105:27 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 اُنہُوں نے اُن کے درمیان اُس کے کرشمے، اَور حامؔ کی سرزمین میں عجائبات دِکھائے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

27 اُس نے اُن کے درمیان مُعجِزات اور حام کی سرزمِین میں عجائِب دِکھائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 मुल्के-हाम में आकर उन्होंने उनके दरमियान अल्लाह के इलाही निशान और मोजिज़े दिखाए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 ملکِ حام میں آ کر اُنہوں نے اُن کے درمیان اللہ کے الٰہی نشان اور معجزے دکھائے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 105:27
12 حوالہ جات  

اَور حامؔ کی سرزمین میں عجائبات اَور بحرِقُلزمؔ کے ساحِل پر مُہیب کارنامے اَنجام دئیے۔


خُدا نے اَندھیرا بھیج کر مُلک کو تاریک کر دیا۔ کیونکہ اُنہُوں نے اُن کے کلام سے بغاوت کی تھی۔


تَب اِسرائیل مِصر میں داخل ہُوا؛ اَور یعقوب حامؔ کی سرزمین میں مُسافر رہے۔


یا کیا یَاہوِہ تمہارے خُدا جَیسا کویٔی اَور معبُود بھی ہُواہے، جِس نے اَپنی خاطِر کسی قوم کو کسی دُوسرے مِصر کے درمیان سے نکالنے کے لیٔے حیرت اَنگیز نِشانات اَور عجائب اَور آزمائشوں، مُہیب کارناموں اَور جنگوں اَور قوی ہاتھ کے ذریعے تمہاری آنکھوں کے سامنے نکال لایا ہو؟


اِسرائیلیوں سے جِس عہد کے باندھنے کا حُکم یَاہوِہ نے مَوشہ کو مُوآب میں دئیے تھے جو اُس عہد کے علاوہ تھا جو یَاہوِہ نے اُن کے ساتھ حورِبؔ میں باندھا تھا اُس کی شرائط یہ ہیں:


خُدا نے فرمایا، لیکن مَیں اُس قوم کو جو اُسے غُلام بنائے گی سزا دُوں گا، اَور اُس کے بعد تمہاری نَسل کے لوگ وہاں سے باہر نکل کر اِس جگہ میری عبادت کریں گے۔‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات