Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 105:21 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 اُس نے اُنہیں اَپنے گھر کا مختار، اَور اَپنی ساری مِلکیّت پر حاکم مُقرّر کیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 اُس نے اُس کو اپنے گھر کا مُختار اور اپنی ساری مِلکیت پر حاکِم بنایا

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 उसने उसे अपने घराने पर निगरान और अपनी तमाम मिलकियत पर हुक्मरान मुक़र्रर किया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 اُس نے اُسے اپنے گھرانے پر نگران اور اپنی تمام ملکیت پر حکمران مقرر کیا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 105:21
4 حوالہ جات  

اَور اُنہُوں نے باپ سے کہا، ”یُوسیفؔ اَب تک زندہ ہے۔ وہ واقعی سارے مُلک مِصر کا حاکم ہے۔“ یہ سُن کر یعقوب کا دِل دھک سے رہ گیا۔ اُنہُوں نے اَپنے بیٹوں کی باتوں کا یقین نہ کیا۔


”چنانچہ وہ تُم نہ تھے، بَلکہ خُدا، جِس نے مُجھے یہاں بھیجا۔ اُن ہی نے مُجھے گویا فَرعوہؔ کا باپ، اُس کے سارے گھر کا مختار اَور سارے مُلک مِصر کا حاکم بنا دیا۔


جَب مِصر کے سارے مُلک میں بھی قحط کی شِدّت محسُوس ہونے لگی تو لوگ روٹی کے لیٔے فَرعوہؔ کے آگے چِلّائے۔ تَب فَرعوہؔ نے مِصریوں سے کہا، ”یُوسیفؔ کے پاس جاؤ اَورجو کچھ وہ تُم سے کہے وہ کرو۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات