Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 105:20 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 تَب مِصر کے بادشاہ نے یُوسیفؔ کو چھُڑانے کا حُکم بھیجا، اَور قوموں کے حُکمراں نے اُنہیں آزاد کیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 بادشاہ نے حُکم بھیج کر اُسے چُھڑایا۔ ہاں قَوموں کے فرمانروا نے اُسے آزاد کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 तब मिसरी बादशाह ने अपने बंदों को भेजकर उसे रिहाई दी, क़ौमों के हुक्मरान ने उसे आज़ाद किया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 تب مصری بادشاہ نے اپنے بندوں کو بھیج کر اُسے رِہائی دی، قوموں کے حکمران نے اُسے آزاد کیا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 105:20
1 حوالہ جات  

تَب فَرعوہؔ نے یُوسیفؔ کو بُلوایا۔ قَیدخانہ کی کوٹھری سے رِہائی پاتے ہی یُوسیفؔ نے حجامت بنوائی کپڑے بدلے اَور فَرعوہؔ کے سامنے پہُنچے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات