زبور 104:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ18 اُونچے پہاڑ جنگلی بکروں کے لیٔے ہیں؛ اَور چٹّانیں سافانوں کے پناہ گاہ ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 اُونچے پہاڑ جنگلی بکروں کے لِئے ہیں۔ چٹانیں سافانوں کی پناہ کی جگہ ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 पहाड़ों की बुलंदियों पर पहाड़ी बकरों का राज है, चट्टानों में बिज्जू पनाह लेते हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 پہاڑوں کی بلندیوں پر پہاڑی بکروں کا راج ہے، چٹانوں میں بِجُو پناہ لیتے ہیں۔ باب دیکھیں |