Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 102:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 زور زور سے کراہنے کی وجہ سے میری ہڈّیاں کھال سے چپک کر رہ گئیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 کراہتے کراہتے میری ہڈِّیاں میرے گوشت سے جا لگِیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 आहो-ज़ारी करते करते मेरा जिस्म सुकड़ गया है, जिल्द और हड्डियाँ ही रह गई हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 آہ و زاری کرتے کرتے میرا جسم سکڑ گیا ہے، جِلد اور ہڈیاں ہی رہ گئی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 102:5
10 حوالہ جات  

میں چمڑی اَور ہڈّیوں کے سِوا کچھ نہ رہا؛ میں پوپلا ہوکر رہ گیا۔


لیکن اَب اُن کے چہرے اِس قدر سیاہ ہو گئے ہیں؛ کہ وہ گلی کوچوں میں پہچانے بھی نہیں جاتے۔ اُن کی جلد ہڈّیوں سے چپک کر رہ گئی ہے؛ اَور وہ سُوکھ کر لکڑی کی طرح سخت ہو گئی ہے۔


شادمان دِل صحت بخشتا ہے، لیکن اَفسُردہ رُوح ہڈّیوں کو خشک کردیتی ہے۔


اَے بدکردارو، تُم سَب میرے پاس سے دُورہو جاؤ، کیونکہ یَاہوِہ نے میرے رونے کی آواز سُن لی ہے۔


میں کراہتے کراہتے تھک گیا؛ رات بھر رو رو کر میں اَپنا بِستر بھگوتا ہُوں اَور اَپنا پلنگ آنسُوؤں سے تربتر کرتا ہُوں۔


اَور یہ سلسلہ سال بسال چلتا رہا۔ جَب بھی حنّہؔ یَاہوِہ کے گھر جاتی تو اُس کی سوتن اُس کو چھیڑتی یہاں تک کہ وہ رونے لگتی اَور کھانا نہ کھاتی تھی۔


وہ پھُول کی طرح کھِلتا، اَور مُرجھا جاتا ہے؛ وہ تیزی سے گزرتے ہُوئے سایہ کی طرح قائِم نہیں رہتا۔


اَیسی سرسبز گھاس جو صُبح کو لہلہاتی ہے، لیکن شام کو مُرجھاتی اَور سُوکھ جاتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات