زبور 102:27 - اُردو ہم عصر ترجُمہ27 لیکن یَاہوِہ ہمیشہ سے لاتبدیل ہیں، اَور یَاہوِہ کی زندگی کے سال کبھی ختم نہ ہوں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 پر تُو لاتبدِیل ہے اور تیرے برس لااِنتہا ہوں گے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस27 लेकिन तू वही का वही रहता है, और तेरी ज़िंदगी कभी ख़त्म नहीं होती। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 لیکن تُو وہی کا وہی رہتا ہے، اور تیری زندگی کبھی ختم نہیں ہوتی۔ باب دیکھیں |