زبور 101:7 - اُردو ہم عصر ترجُمہ7 کوئی بھی دغاباز میرے گھر میں نہ رہے گا؛ اَور کویٔی دروغ گو میرے رُوبرو کھڑا نہ ہوگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 دغاباز میرے گھر میں رہنے نہ پائے گا۔ دروغ گو کو میرے رُوبرُو قِیام نہ ہو گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 धोकेबाज़ मेरे घर में न ठहरे, झूट बोलनेवाला मेरी मौजूदगी में क़ायम न रहे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 دھوکے باز میرے گھر میں نہ ٹھہرے، جھوٹ بولنے والا میری موجودگی میں قائم نہ رہے۔ باب دیکھیں |