Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 100:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 شُکر گُزاری کے ساتھ اُن کے پھاٹکوں میں اَور حَمد کرتے ہُوئے اُن کی بارگاہوں میں داخل ہو جاؤ؛ اُن کا شُکر بجا لاؤ اَور اُن کے نام کو مُبارک کہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 شُکرگُذاری کرتے ہُوئے اُس کے پھاٹکوں میں اور حمد کرتے ہُوئے اُس کی بارگاہوں میں داخِل ہو۔ اُس کا شُکر کرو اور اُس کے نام کو مُبارک کہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 शुक्र करते हुए उसके दरवाज़ों में दाख़िल हो, सताइश करते हुए उस की बारगाहों में हाज़िर हो। उसका शुक्र करो, उसके नाम की तमजीद करो!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 شکر کرتے ہوئے اُس کے دروازوں میں داخل ہو، ستائش کرتے ہوئے اُس کی بارگاہوں میں حاضر ہو۔ اُس کا شکر کرو، اُس کے نام کی تمجید کرو!

باب دیکھیں کاپی




زبور 100:4
17 حوالہ جات  

چنانچہ ہم یِسوعؔ کے وسیلہ سے اَپنی حَمد کی قُربانی خُدا کے حُضُور میں پیش کرتے رہیں جو اُس کے نام کا اقرار کرنے والے ہونٹوں کا پھل ہے۔


اِس لئے اَے ہمارے خُدا، ہم آپ کے شُکر گذار ہیں، اَور آپ کے جلالی نام کی تعریف کرتے ہیں۔


میں سوختنی نذریں لے کر آپ کے ہیکل میں آؤں گا اَور اَپنی وہ مَنّتیں آپ کے لئے پُوری کروں گا۔


اَور وہ جِن کا یَاہوِہ نے فدیہ دیا ہے لَوٹیں گے۔ اَور گاتے ہُوئے صِیّونؔ میں داخل ہوں گے؛ اَبدی خُوشی اُن کے سَر کا تاج ہوگی۔ وہ خُوشی اَور شادمانی پائیں گے، اَور غم و آہ کافُور ہو جایٔیں گے۔


یَاہوِہ کے لیٔے گاؤ۔ اُن کے نام کی سِتائش کرو؛ روز بروز اُن کی نَجات کی بشارت دو۔


تَب داویؔد نے تمام جماعت سے فرمایا کہ، ”یَاہوِہ اَپنے خُدا کو مُبارک کہو۔“ تَب سَب نے یَاہوِہ اَپنے آباؤاَجداد کے خُدا کی حَمد و تعریف کی اَور سَر جھُکا کر یَاہوِہ اَور بادشاہ کے آگے سَجدہ کیا۔


اَے خُدا، صِیّونؔ میں تعریف آپ کی منتظر ہے؛ اَور آپ کے لیٔے ہماری مَنّتیں پُوری کی جایٔیں گی۔


آؤ ہم شُکر گُزاری کے ساتھ اُن کے رُوبرو حاضِر ہُوں اَور نغموں اَور سازوں کے ساتھ اُن کی تعریف کریں۔


یَاہوِہ کی تمجید کرو جو اُن کے نام کے شایان ہے؛ اُن کی حُضُوری میں اَپنے عطیات لے کر آؤ۔


تمام لوگ آپ کے عظیم و مُہیب نام کی سِتائش کریں۔ وہ قُدُّوس ہیں۔


اَے یروشلیمؔ تمہارے پھاٹکوں کے اَندر ہم کھڑے ہو گئے ہیں۔


جہاں قبیلے، یعنی یَاہوِہ کے قبیلے اِسرائیل کو دئیے ہُوئے قوانین کے مُطابق یَاہوِہ کے نام کی سِتائش کرنے جاتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات