Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 9:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 وہ اَپنے گھر کے دروازہ پر، اَور شہر کے کسی اُونچے مقام پر بیٹھ جاتی ہے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 وہ اپنے گھر کے دروازہ پر شہر کی اُونچی جگہوں میں بَیٹھ جاتی ہے

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 उसका घर शहर की बुलंदी पर वाक़े है। दरवाज़े के पास कुरसी पर बैठी

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 اُس کا گھر شہر کی بلندی پر واقع ہے۔ دروازے کے پاس کرسی پر بیٹھی

باب دیکھیں کاپی




امثال 9:14
6 حوالہ جات  

وہ اَپنی سہیلیوں کو اُس خبر کے ساتھ روانہ کر چُکی ہے اَور خُود بھی شہر کے بالا ترین مقام سے پُکار رہی ہے۔


اَیسی راہ پر چلو جو اَیسی عورت سے دُورہو، اَور اُس کے گھر کے دروازہ کے پاس بھی نہ جانا،


وہ تو راہ کے کنارے کی اُونچائیوں پر، جہاں راستے ملتے ہیں، کھڑی ہو جاتی ہے؛


اَور اُن راہ گیروں کو، جو اَپنے اَپنے راستہ پر سیدھے چلے جا رہے ہیں، یہ کہہ کر پُکارتی ہے کہ


ہر کُوچے کے سِرے پر تُونے اَپنے اُونچے مقام بُتکدے تعمیر کئے اَور ہر رہ گزر کو بے باک ہوکر اَپنا جِسم پیش کرکے تُونے زناکاری سے اَپنے حُسن کی توہین کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات