امثال 8:32 - اُردو ہم عصر ترجُمہ32 ”اِس لیٔے اَب اَے میرے بیٹو، میری سُنو؛ مُبارک ہیں وہ جو میری راہوں پر چلتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس32 اِس لِئے اَے بیٹو! میری سنُو کیونکہ مُبارک ہیں وہ جو میری راہوں پر چلتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस32 चुनाँचे मेरे बेटो, मेरी सुनो, क्योंकि मुबारक हैं वह जो मेरी राहों पर चलते हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن32 چنانچہ میرے بیٹو، میری سنو، کیونکہ مبارک ہیں وہ جو میری راہوں پر چلتے ہیں۔ باب دیکھیں |