Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 8:22 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 ”اَپنی قدیم صنعتیں قائِم کرنے سے پہلے، یَاہوِہ نے مُجھے اَپنی اَوّلین صنعت کے طور پر پیدا کیا؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 خُداوند نے اِنتظامِ عالَم کے شرُوع میں اپنی قدِیمی صنعتوں سے پہلے مُجھے پَیدا کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 जब रब तख़लीक़ का सिलसिला अमल में लाया तो पहले उसने मुझे ही बनाया। क़दीम ज़माने में मैं उसके दीगर कामों से पहले ही वुजूद में आई।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 جب رب تخلیق کا سلسلہ عمل میں لایا تو پہلے اُس نے مجھے ہی بنایا۔ قدیم زمانے میں مَیں اُس کے دیگر کاموں سے پہلے ہی وجود میں آئی۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 8:22
8 حوالہ جات  

وہ سَب چیزوں سے پہلے ہیں اَور المسیح میں ہی سَب چیزیں قائِم ہیں۔


یَاہوِہ نے حِکمت ہی سے زمین کی بُنیاد رکھی ہے، اَور فہم سے آسمان کو قائِم کیا ہے؛


اَے یَاہوِہ! آپ کی صنعتیں بے شُمار ہیں! آپ نے اُن سَب کو حِکمت سے بنایا؛ زمین آپ کی مخلُوقات سے معموُر ہے۔


”اَور لَودِیکیہؔ کی جماعت کے فرشتہ کو لِکھ: جو آمین اَور قابلِ اِعتماد، برحق گواہ اَور خُدا کی خِلقتؔ کا مَبدا ہے، وہ یہ فرماتا ہے۔


خُدا اُس تک جانے والی راہ جانتے ہیں اَور صِرف وُہی اُس کے مقام سے واقف ہیں،


لیکن اَے بیت لحمؔ اِفراتہؔ، تُو جو یہُوداہؔ کی برادری میں سَب سے چھوٹاہے، تو بھی تُجھ میں سے میرے لیٔے ایک حاکم برپا ہوگا جو سارے اِسرائیل پر حُکومت کرےگا، وہ ایّام اَزل سے ہے، اُس کا ظہُور قدیم زمانے سے ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات