امثال 7:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ5 وہ تُمہیں زانیہ سے، اَور گُمراہ بیوی اَور اُس کی شہوت پرست باتوں سے بچائے رکھے گی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 تاکہ وہ تُجھ کو پرائی عَورت سے بچائیں یعنی بیگانہ عَورت سے جو چاپلُوسی کی باتیں کرتی ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 यही तुझे ज़िनाकार औरत से महफ़ूज़ रखेंगी, दूसरे की उस बीवी से जो अपनी चिकनी-चुपड़ी बातों से तुझे फुसलाने की कोशिश करती है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 یہی تجھے زناکار عورت سے محفوظ رکھیں گی، دوسرے کی اُس بیوی سے جو اپنی چِکنی چپڑی باتوں سے تجھے پُھسلانے کی کوشش کرتی ہے۔ باب دیکھیں |