Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 7:20 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 وہ رُوپوں سے بھری ہُوئی تھیلی اَپنے ساتھ لے گیا ہے اَور پُورے چاند تک لَوٹ کر نہیں آئے گا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 وہ اپنے ساتھ روپَے کی تَھیلی لے گیا ہے اور پُورے چاند کے وقت گھر آئے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 वह बटवे में पैसे डालकर चला गया है और पूरे चाँद तक वापस नहीं आएगा।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 وہ بٹوے میں پیسے ڈال کر چلا گیا ہے اور پورے چاند تک واپس نہیں آئے گا۔“

باب دیکھیں کاپی




امثال 7:20
5 حوالہ جات  

کیونکہ اَب مَیں یَاہوِہ اَپنے خُدا کے نام کے لیٔے ایک بیت المُقدّس تعمیر کرنے والا ہُوں تاکہ اُن کے لئے مخصُوص کروں اَور اُن کے آگے خُوشبودار مَسالے کا بخُور جَلاؤں اَور وہ سَبتوں، نئے چاندوں اَور یَاہوِہ ہمارے خُدا کی مُقرّرہ عیدوں پر دائمی نذر کی روٹی اَور صُبح اَور شام کی سوختنی نذروں کے لئے ہو کیونکہ یہ اِسرائیل کے لیٔے دائمی فرمان ہے۔


اَور جَب وہ اَپنے بورے خالی کرنے لگے تو ہر ایک کی چاندی کی تھیلی اُس کے بورے میں پائی گئی۔ جَب اُنہُوں نے اَور اُن کے باپ نے وہ تھیلیاں دیکھیں تو خوفزدہ ہو گئے۔


میرا خَاوند گھر میں نہیں ہے؛ وہ لمبے سفر پر چلا گیا ہے۔


کسی غَیر مَرد کے ساتھ ہم بِستر ہو، اَور یہ بات اُس کے خَاوند سے پوشیدہ رہے اَور اُس کی ناپاکی ظاہر بھی نہ ہونے پایٔے (کیونکہ اُس کے خِلاف کویٔی گواہ نہیں اَور نہ ہی وہ عَین فعل کے وقت پکڑی گئی ہے)،


”چوری کا پانی میٹھا ہوتاہے؛ اَور پوشیدگی کی روٹی لذیذ ہوتی ہے!“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات