Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 7:19 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 میرا خَاوند گھر میں نہیں ہے؛ وہ لمبے سفر پر چلا گیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 کیونکہ میرا شَوہر گھر میں نہیں۔ اُس نے دُور کا سفر کِیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 क्योंकि मेरा ख़ाविंद घर में नहीं है, वह लंबे सफ़र के लिए रवाना हुआ है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 کیونکہ میرا خاوند گھر میں نہیں ہے، وہ لمبے سفر کے لئے روانہ ہوا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 7:19
9 حوالہ جات  

جسے لے کر وہ زمین دار پر بُڑبُڑانے لگے کہ


لیکن یہ جان لو کہ اگر گھر کے مالک کو مَعلُوم ہو تاکہ چور کِس گھڑی آئے گا تو وہ اَپنے گھر میں نقب نہ لگنے دیتا۔


لیکن اگر وہ خادِم بُرا نکلے اَور اَپنے دِل میں کہنے لگے، میرے مالک کے آنے میں ابھی دیر ہے،


لیکن یہ جان لو کہ اگر گھر کے مالک کو مَعلُوم ہو تاکہ چور رات کو کِس وقت آئے گا تو وہ جاگتا رہتا اَور اَپنے گھر میں نقب نہ لگنے دیتا۔


آؤ، ہم صُبح تک پیار کے جام نوش کریں؛ اَور عشق بازی سے لُطف اَندوز ہوں!


وہ رُوپوں سے بھری ہُوئی تھیلی اَپنے ساتھ لے گیا ہے اَور پُورے چاند تک لَوٹ کر نہیں آئے گا۔“


” ’اَے زانیہ بیوی! تُو بیگانے مَردوں کو اَپنے خَاوند پر ترجیح دیتی ہے!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات