Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 7:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 ”میرے گھر پر سلامتی کی نذروں کی قُربانیاں فرض تھیں آج مَیں نے خُدا کے لئے اَپنی مَنّتیں پُوری کی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 سلامتی کی قُربانی کے ذبِیحے مُجھ پر فرض تھے۔ آج مَیں نے اپنی نذریں ادا کی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 “मुझे सलामती की क़ुरबानियाँ पेश करनी थीं, और आज ही मैंने अपनी मन्नतें पूरी कीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 ”مجھے سلامتی کی قربانیاں پیش کرنی تھیں، اور آج ہی مَیں نے اپنی مَنتیں پوری کیں۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 7:14
11 حوالہ جات  

بدکار کی قُربانی خُدا کے لئے بڑی نفرت اَنگیز ہوتی ہے۔ خصوصاً جَب وہ بُری نیّت سے چڑھائی جائے۔


” ’اَور سلامتی کی نذر کی قُربانی کے لیٔے جسے کویٔی اِنسان یَاہوِہ کے حُضُور پیش کرے، یہ ضوابط ہیں:


وہ صُبح سویرے ہی یِسوعؔ کو کائِفؔا کے پاس سے رُومی گورنر کے محل میں لے گیٔے۔ یہُودی رہنما محل کے اَندر نہیں گیٔے۔ اُنہیں خوف تھا کہ وہ ناپاک ہو جایٔیں گے اَور عیدِفسح کا کھانا نہ کھا سکیں گے۔


اِطمینان اَور سکون کے ساتھ کھایا جانے والا خشک نوالہ اُس گھر کی نِعمتوں سے بہتر ہے جہاں جھگڑا ہو۔


یَاہوِہ کو بدکاروں کی قُربانی سے نفرت ہے، لیکن راستباز کی دعا اُنہیں پسند آتی ہے۔


اِس لیٔے میں تُم سے مِلنے کو نکلی؛ مَیں نے تُمہیں تلاش کیا اَور تُمہیں پالیاہے!


باطِل قُربانیاں لانے سے باز آؤ! تمہارے بخُور سے مُجھے سخت نفرت ہے۔ نئے چاند، سَبت اَور عید کے اِجتماع اَور تمہاری ناشائستہ محفلیں مَیں برداشت نہیں کر سَکتا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات