Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 6:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 تو بھی وہ گرمی کے موسم میں اَپنی خُوراک بٹورتی ہے اَور فصل کٹتے وقت اَپنے لیٔے غِذا جمع کرتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 گرمی کے مَوسم میں اپنی خُوراک مُہیّا کرتی ہے اور فصل کٹنے کے وقت اپنی خُورِش جمع کرتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 तो भी वह गरमियों में सर्दियों के लिए खाने का ज़ख़ीरा कर रखती, फ़सल के दिनों में ख़ूब ख़ुराक इकट्ठी करती है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 توبھی وہ گرمیوں میں سردیوں کے لئے کھانے کا ذخیرہ کر رکھتی، فصل کے دنوں میں خوب خوراک اکٹھی کرتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 6:8
5 حوالہ جات  

جو گرمی کے دِنوں میں فصل جمع کرتا ہے وہ دانا بیٹا ہے، لیکن جو فصل کاٹنے کے وقت سوتا رہتاہے وہ باعث شرم ہے۔


اِس طرح وہ اَپنے لیٔے اَیسا خزانہ جمع کریں گے جو آنے والے جہان کے لیٔے ایک مضبُوط بُنیاد قائِم کرےگی، تاکہ وہ اُس زندگی کو جو اصل میں حقیقی زندگی ہے تھامے رہ سکیں۔


چیونٹیاں نہایت کمزور مخلُوق ہیں، تو بھی گرمی کے موسم میں اَپنے لیٔے خُوراک جمع کرکے رکھتی ہیں؛


اَے کاہل! تُو کب تک وہاں پڑا رہے گا؟ تُو اَپنی نیند سے کب بیدار ہوگا؟


تمہارے پاس بکریوں کا دُودھ کثرت سے ہوگا جو تمہارے اَور تمہارے خاندان کے پینے کے لیٔے اَور تمہاری خادِماؤں کے گذارے کے لیٔے کافی ہوگا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات