Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 5:19 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 جو ایک پیاری سِی ہِرنی اَور دلربا غزال کی مانند ہے۔ اُس کی چھاتِیاں تُمہیں ہمیشہ راحت بخشیں، اَور اُس کی مَحَبّت کے تُم ہمیشہ فریفتہ رہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 پیاری ہرنی اور دِل فریب غزال کی مانِند اُس کی چھاتِیاں تُجھے ہر وقت آسُودہ کریں اور اُس کی مُحبّت تُجھے ہمیشہ فریفتہ رکھّے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 वही तेरी मनमोहन हिरनी और दिलरुबा ग़ज़ाल है। उसी का प्यार तुझे तरो-ताज़ा करे, उसी की मुहब्बत तुझे हमेशा मस्त रखे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 وہی تیری من موہن ہرنی اور دل رُبا غزال ہے۔ اُسی کا پیار تجھے تر و تازہ کرے، اُسی کی محبت تجھے ہمیشہ مست رکھے۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 5:19
8 حوالہ جات  

تمہاری دونوں چھاتِیاں، کسی غزال کے جُڑواں بچّوں کی مانند ہیں۔


میرا محبُوب غزال یا جَوان ہِرن کی مانند ہے۔ دیکھو! وہ ہماری دیوار کے پیچھے کھڑا ہے، وہ کھڑکیوں سے جھانک رہاہے، اَور وہ جنگلہ میں سے تاک رہاہے۔


اَے میرے محبُوب! دیر نہ کرو، اَور ایک غزال یا جَوان ہِرن کی مانند مَسالے کے پہاڑوں پر چلے آؤ۔


تمہاری دونوں چھاتِیاں، کسی غزال کے جُڑواں بچّوں کی مانند ہیں جو شُوشنؔ کے پھُولوں کے درمیان چرتے ہیں۔


صُبح ہونے اَور ٹھنڈی ہَوا کے بہنے سے پہلے، یا رات کا اَندھیرا غائب ہونے پر، اَے میرے محبُوب، تُو بتیؔر کی پہاڑیوں یعنی میرے پاس سے غزال یا ایک جَوان ہِرن کی مانند بھاگ نہ جاؤ۔


تُم اَپنے ہی حوض کا پانی پینا، اَور اَپنے ہی کوئیں سے بہتا ہُوا پانی اِستعمال میں لانا۔


”ایک دِن اُس اَمیر کے یہاں کویٔی مُسافر آیا۔ لیکن وہ اَمیر آدمی جَب اُس مہمان کے لیٔے کھانا تیّار کرنے لگا تو اَپنی بھیڑوں یا مویشیوں میں سے کسی جانور کو ذبح کرنے کی بجائے اُس نے اُس غریب آدمی کی چُھوٹی بھیڑ لے لی اَور اُس سے اَپنے مہمان کے لیٔے کھانا تیّار کیا۔“


اَے میرے بیٹے! تُم کسی زانیہ پر کیوں فریفتہ ہو؟ اَور کسی دُوسرے کی بیوی کو آغوش میں کیوں لو؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات