امثال 4:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ14 بدکاروں کے راستہ پر قدم نہ رکھنا، نہ بدکرداروں کی راہ میں چلنا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 شرِیروں کے راستہ میں نہ جانا اور بُرے آدمِیوں کی راہ میں نہ چلنا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 बेदीनों की राह पर क़दम न रख, शरीरों के रास्ते पर मत जा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 بےدینوں کی راہ پر قدم نہ رکھ، شریروں کے راستے پر مت جا۔ باب دیکھیں |