Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 30:23 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 نامقبُول عورت جو بیاہی گئی ہو، اَور لونڈی جو اَپنی مالکن کی وارِث ہو جائے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 اور نامقبُول عَورت سے جب وہ بیاہی جائے اور لَونڈی سے جو اپنی بی بی کی وارِث ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 वह नफ़रतअंगेज़ औरत जिसकी शादी हो जाए और वह नौकरानी जो अपनी मालिकन की मिलकियत पर क़ब्ज़ा करे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 وہ نفرت انگیز عورت جس کی شادی ہو جائے اور وہ نوکرانی جو اپنی مالکن کی ملکیت پر قبضہ کرے۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 30:23
8 حوالہ جات  

جھگڑالو عورت اَور جھڑی کے دِن کا مُتواتر ٹپکا یکساں ہوتے ہیں؛


جو آدمی لڑکپن ہی سے اَپنے خادِم کے ناز اُٹھانے لگتا ہے، اُسے آخِر میں: رنج کا سامنا کرنا پڑےگا۔


بیابان میں رہنا جھگڑالو اَور بد مِزاج بیوی کے ساتھ رہنے سے بہتر ہے۔


جھگڑالو بیوی کے ساتھ گھر میں رہنے سے چھت پر کسی کونے میں رہنا بہتر ہے۔


احمق بیٹا اَپنے باپ کے لیٔے مُصیبت ہے، اَور جھگڑالو بیوی اَیسی ہوتی ہے جَیسے سدا کا ٹپکا۔


غُلام جَب وہ بادشاہی کرنے لگے، احمق جَب وہ کھا کر سیر ہو جائے،


”زمین پر کی یہ چار چیزیں بہت چُھوٹی ہوتی ہیں، لیکن وہ بہت دانا ہیں:


نیک سیرت عورت اَپنے خَاوند کے لئے تاج ہوتی ہے، لیکن رُسوا بیوی اُس کی ہڈّیوں میں سڑن کی مانند ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات