Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 30:22 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 غُلام جَب وہ بادشاہی کرنے لگے، احمق جَب وہ کھا کر سیر ہو جائے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 غُلام سے جو بادشاہی کرنے لگے اور احمق سے جب اُس کا پیٹ بھرے

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 वह ग़ुलाम जो बादशाह बन जाए, वह अहमक़ जो जी भरकर खाना खा सके,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 وہ غلام جو بادشاہ بن جائے، وہ احمق جو جی بھر کر کھانا کھا سکے،

باب دیکھیں کاپی




امثال 30:22
12 حوالہ جات  

جَب احمق کو عیش و عشرت کی زندگی زیب نہیں دیتی۔ تَب اُمرا پر غُلام کا حُکمراں ہونا کس قدر نامُناسب ہوگا۔


مَیں نے غُلاموں کو گھوڑوں پر سوار دیکھاہے، جَب کہ اُمرا غُلاموں کی مانند پیدل جاتے ہیں۔


مُحتاجوں پر ظُلم ڈھانے والا حاکم اُس موسلادھار مینہ کی مانند ہے جو فصل کو باقی نہیں چھوڑتا۔


اَور وہ داویؔد کو لے گیا۔ داویؔد نے دیکھا کہ وہاں وہ ہر طرف پھیلے ہُوئے ہیں اَور کھانے پینے اَور رنگ رلیاں منانے میں مشغُول ہیں کیونکہ اُنہُوں نے فلسطینیوں کے مُلک سے اَور یہُوداہؔ کے مُلک سے بڑی مقدار میں مال لُوٹا تھا۔


میرے آقا! آپ اُس بدکار آدمی نابالؔ کی طرف توجّہ نہ کریں کیونکہ جَیسا اُس کا نام ہے وہ خُود بھی وَیسا ہی ہے۔ اُس کا نام نابالؔ یعنی احمق ہے اَور حماقت اُس کے ساتھ رہتی ہے۔ لیکن مَیں آپ کی خادِمہ نے اُن آدمیوں کو نہیں دیکھا جنہیں میرے آقا نے بھیجا تھا۔


اُس کا نام نابالؔ تھا اَور اُس کی بیوی کا نام ابیگیلؔ تھا۔ وہ بڑی ہوشیار اَور خُوبصورت عورت تھی لیکن اُس کا خَاوند بنی کالبؔ سے تھا اَور وہ بڑا بد مِزاج اَور بدکار تھا۔


”تین صورتوں میں زمین لرزتی ہے، بَلکہ چار ہیں جِن کی وہ برداشت نہیں کرتی:


نامقبُول عورت جو بیاہی گئی ہو، اَور لونڈی جو اَپنی مالکن کی وارِث ہو جائے۔


اَور معونؔ میں ایک آدمی تھا جِس کی کرمِلؔ میں جائداد تھی۔ وہ بڑا رئیس تھا۔ اُس کی ایک ہزار بکریاں اَور تین ہزار بھیڑیں تھیں۔ وہ کرمِلؔ میں اَپنی بھیڑوں کے بال کتر رہاتھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات