Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 30:21 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 ”تین صورتوں میں زمین لرزتی ہے، بَلکہ چار ہیں جِن کی وہ برداشت نہیں کرتی:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 تِین چِیزوں سے زمِین لرزان ہے بلکہ چار ہیں جِن کی وہ برداشت نہیں کر سکتی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 ज़मीन तीन चीज़ों से लरज़ उठती है बल्कि चार चीज़ें बरदाश्त नहीं कर सकती,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 زمین تین چیزوں سے لرز اُٹھتی ہے بلکہ چار چیزیں برداشت نہیں کر سکتی،

باب دیکھیں کاپی




امثال 30:21
5 حوالہ جات  

”زانیہ کی روِش اَیسی ہے: وہ کھا کر اَپنا مُنہ پونچھتی ہے اَور کہتی ہے، ’مَیں نے کویٔی بدی نہیں کی۔‘


غُلام جَب وہ بادشاہی کرنے لگے، احمق جَب وہ کھا کر سیر ہو جائے،


چھ باتوں سے یَاہوِہ کو نفرت ہے، بَلکہ سات ہیں جِن سے اُنہیں کراہیّت ہے:


جَب احمق کو عیش و عشرت کی زندگی زیب نہیں دیتی۔ تَب اُمرا پر غُلام کا حُکمراں ہونا کس قدر نامُناسب ہوگا۔


”جونک کی دو بیٹیاں ہیں۔ جو چِلّاتی ہیں، ’دو اَور دو!‘ ”تین چیزیں کبھی مطمئن نہیں ہوتیں، بَلکہ چار ہیں جو کبھی، ’بس نہیں کہتیں!‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات