امثال 30:20 - اُردو ہم عصر ترجُمہ20 ”زانیہ کی روِش اَیسی ہے: وہ کھا کر اَپنا مُنہ پونچھتی ہے اَور کہتی ہے، ’مَیں نے کویٔی بدی نہیں کی۔‘ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 زانِیہ کی راہ اَیسی ہی ہے۔ وہ کھاتی ہے اور اپنا مُنہ پونچھتی ہے اور کہتی ہے مَیں نے کُچھ بُرائی نہیں کی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 ज़िनाकार औरत की यह राह है, वह खा लेती और फिर अपना मुँह पोंछकर कहती है, “मुझसे कोई ग़लती नहीं हुई।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 زناکار عورت کی یہ راہ ہے، وہ کھا لیتی اور پھر اپنا منہ پونچھ کر کہتی ہے، ”مجھ سے کوئی غلطی نہیں ہوئی۔“ باب دیکھیں |