Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 3:23 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 تَب تُم اَپنی راہ پر سلامتی سے چل سکوگے، اَور تمہارے پاؤں ٹھوکر نہ کھایٔیں گے؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 تب تُو بے کھٹکے اپنے راستہ پر چلے گا اور تیرے پاؤں کو ٹھیس نہ لگے گی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 तब तू चलते वक़्त महफ़ूज़ रहेगा, और तेरा पाँव ठोकर नहीं खाएगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 تب تُو چلتے وقت محفوظ رہے گا، اور تیرا پاؤں ٹھوکر نہیں کھائے گا۔

باب دیکھیں کاپی




امثال 3:23
13 حوالہ جات  

دیندار آدمی بے خوف ہوکر چلتا ہے، لیکن جو ٹیڑھی راہ اِختیار کرتا ہے وہ پہچان لیا جاتا ہے۔


جَب تُم چلوگے تو تمہارے قدموں میں رُکاوٹ پیش نہ آئے گی؛ اَور جَب تُم دَوڑوگے تو ٹھوکر نہ کھاؤگے۔


یَاہوِہ تمہارا پاؤں پھسلنے نہ دیں گے؛ جو تمہارے مُحافظ ہیں وہ اُونگھتے نہیں۔


اُس کے خُدا کے آئین اُس کے دِل میں ہے؛ اَور اُس کے پاؤں نہیں پھسلتے۔


یَاہوِہ کا فرمان ہے، مَیں اُنہیں خُود کو مضبُوط کروں گا، اَور وہ یَاہوِہ کے نام میں بحِفاظت سکونت کریں گے۔


کیونکہ وہ اِنصاف کے راستوں کی نگہبانی کرتے ہیں اَور اَپنے وفاداروں کی راہ کی حِفاظت کرتے ہیں۔


یَاہوِہ تمہاری آمدورفت میں اَب سے ہمیشہ تک تمہاری حِفاظت کریں گے۔


آپ کے آئین سے مَحَبّت رکھنے والے بےحد مطمئن ہوتے ہیں، وہ کسی چیز سے بھی ٹھوکر نہیں کھاتے۔


جَب تُم چلوگے تو وہ تمہاری رہنمائی؛ سوؤگے تو وہ تمہاری نگہبانی؛ اَور جَب جاگوگے تو وہ تُم سے باتیں کرےگی۔


اُن میں سے نہ کویٔی تھکتا ہے نہ ٹھوکر کھاتا ہے، نہ کویٔی اُونگھتا ہے نہ سوتا ہے؛ اُن کی کمر کا کویٔی بند بھی ڈھیلا نہیں ہو پاتا، نہ ہی کسی کی جُوتی کاتسمہ ٹوٹتا ہے۔


اُنہیں گہرے سمُندر میں سے کون لے گیا؟ جِس طرح گھوڑا کھُلے میدان میں چلتا ہے، اُسی طرح اُنہُوں نے ٹھوکر نہ دِکھائی؛


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات